Friday, 19 April 2024, 11:17:58 am
چین نےنیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹم کاآخری مصنوعی سیارہ کامیابی سےخلامیں بھیج دیا
June 23, 2020

چین نے اپنے  بیدو نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹم کا آخری مصنوعی سیارہ آج کامیابی سے خلا میں بھیج دیاہے جس کے بعد اس کے اپنے عالمی نیوی گیشن نظام کی تنصیب کی تکمیل ہوگئی ہے۔

یہ مصنوعی سیارہ چین کے جنوب مغربی صوبے سی چوآن میں Xi Chang سیٹلائٹ مرکز سےروانہ کیا گیا۔

 مصنوعی سیارے سے چین کا امریکی حکومت کے گلوبل پوزیشننگ سسٹم پر انحصار ختم ہوجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.