Friday, 29 March 2024, 08:01:12 pm
تمام کھلاڑی پاکستان کیلئے اچھے کھیل کا مظاہرہ کرناچاہتے ہیں:سرفراز
June 23, 2019

File Photo

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازا حمد نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑی متحدہیں اور پاکستان کیلئے اچھے کھیل کا مظاہرہ کرناچاہتے ہیں۔

لندن میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان کا ماضی کا ریکارڈ بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.