Thursday, 28 March 2024, 02:20:22 pm
ورلڈ کپ:آج پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا
June 23, 2019

آئی سی سی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ 

Error
Whoops, looks like something went wrong.