Saturday, 20 April 2024, 08:28:35 am
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی،چار نوجوان شہید
June 23, 2019

File Photo

مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے آج (اتوار) اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے Keegam میں Daramdora کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔ادھر قابض انتظامیہ نے ضلع بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.