Tuesday, 19 March 2024, 04:29:38 pm
جنوبی وزیرستان میں دو الگ الگ واقعات میں دو افراد جاں بحق
June 23, 2019

ضلع جنوبی وزیرستان میں آج (اتوار) دو الگ الگ واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق آج صبح وانا بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا۔ایک اور واقعہ میں وانا شہر میں زرعی پارک کے قریب گولیوں سے چھلنی نعش برآمد ہوئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.