Friday, 29 March 2024, 05:07:12 pm
حکومت اداروں کی کارکردگی بہتر بنارہی ہے:بزدار
June 23, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت عام آدمی کو براہ راست فائدہ پہنچانے کیلئے اداروں کی کارکردگی بہتر بنارہی ہے۔

آج (اتوار) لاہور میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نظام کی بہتری کیلئے اصلاحات کی جارہی ہیں کیونکہ پرانے نظام نے مسائل کے علاوہ عوام کوکچھ نہیں دیا۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں عوام کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے خدمات کے نظام کو بہتر نہیں بنایا گیا۔عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک اپنی اصل منزل کے حصول کی طرف گامزن ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.