Friday, 19 April 2024, 06:08:15 pm
غازی آباد کے قریب سڑک حادثے میں 4 افراد جاں بحق
June 23, 2019

غازی آباد کے قریب چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر آج (اتوار) صبح ایک کار درخت سے ٹکرانے کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے جن میں دو خواتین شامل ہیں۔

زخمیوں کو ضلع ہیڈکوارٹر ہسپتال ساہیوال منتقل کردیا گیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.