بیواؤں کا عالمی دن اتوار کو منایا گیا۔
جس کا مقصد بیواؤں اور ان کے بچوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں سے نمٹنا ہے۔
یہ دن منانے کا مقصد یہ ہے کہ دنیا بھر میں بیواؤں کا احترام اور ان کے حقوق تسلیم کئے جائیں۔