Friday, 29 March 2024, 10:58:12 am
حکومت کاروبار،عوام دوست بجٹ پیش کرنے کی بھرپورکوشش کرےگی:وزیرخزانہ
May 23, 2023

وزیر خزانہ اسحق ڈار نے معیشت کے تمام شعبوں میں وسائل کی یکساں تقسیم یقینی بنانے کیلئے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وہ اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے اگلے سال کے لئے پیش کردہ بجٹ تجاویز کے بارے میں ہونے والے ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کاروبار اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے کی بھرپور کوشش کریگی۔ایف بی آر کے چیئرمین عاصم احمدنے بجٹ تجاویزپرتفصیلی پریذنٹیشن دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.