Tuesday, 02 June 2020, 10:26:04 am
طیارہ حادثہ کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ کراچی میں ادا
May 23, 2020

گزشتہ روز کے طیارے کے حادثے کے شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ آج کراچی میں پی آئی اے کی مسجد میں ادا کی گئی۔
سندھ کے گورنر عمران اسماعیل بندرگاہوں اور جہاز رانی کے وفاقی وزیر علی زیدی، پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو ارشدملک، پی آئی اے ملازمین اور دیگر افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔