Monday, 13 July 2020, 09:26:48 am
ٹرمپ کا ریاستوں سے عبادت گاہیں فوری کھولنے کا مطالبہ
May 23, 2020

امریکی صدر ٹرمپ نے ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ عبادت گاہوں کو فوری طورپر کھولنے کی اجازت دیں۔
انہوں نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ انکے مطالبے کو نہ ماننے والے ہر گورنر کو معطل کردیا جائیگا۔