Friday, 19 April 2024, 03:27:17 pm
شوال کا چاند دیکھنےکےلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
May 23, 2020

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہو گا جس میں شوال المکرم1441 ہجری کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن اجلاس کی صدارت کریں گے۔زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے متعلقہ مقامات پر ہونگے جو چاند نظر آنے یا نہ آنے کے بارے میں شہادتیں جمع کریں گی۔ادھر سعودی عرب میںشوال کا چاند نظر نہیں آیا اور کل عیدالفطر منائی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.