Friday, 04 December 2020, 09:24:48 am
میکسکو کی جیل میں پر تشدد جھڑپ میں8 قیدی ہلاک
May 23, 2020

میکسکو کے علاقے جالسکو کی ایک جیل میں پر تشدد جھڑپ میں8 قیدی ہلاک ہو گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب قیدی کھیلوں کے مقابلوں میں شریک تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.