Wednesday, 24 April 2024, 04:47:40 am
کراچی کی انتظامیہ، پی آئی اے اور شہری ہوائی بازی کے ادارے کا ٹیلی فون نمبروں کا اعلان
May 23, 2020

کراچی کی انتظامیہ، پی آئی اے اور شہری ہوائی بازی کے ادارے نے کراچی میں طیارے کے حادثے کے افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کیلئے ٹیلی فون نمبروں کا اعلان کیا ہے۔

ان نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔021-99043833,021-99242284 اور 021-99043766 ہوائی اڈے کے ہوٹلوں کے نمبر یہ ہیں۔0334-3795309، 0311-8202494 اور 0332-2226283 ۔حادثے کے مقام پر ان فون نمبروں پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔0300-2801833 اور0322-2380234

Error
Whoops, looks like something went wrong.