Wednesday, 24 April 2024, 12:05:44 am
کورونا وائرس وبا کے باعث عیدالفطر سادگی سے منائی جائے گی،وزیراعلیٰ
May 23, 2020

File photo

گلگت بلتستان کے وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے باعث علاقے میں عیدالفطر سادگی سے منائی جائے گی ۔گلگت میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے محکمہ داخلہ کو کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے عید گاہوں میں قواعد وضوابط پرعمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.