Thursday, 25 April 2024, 02:37:49 pm
دنیابھرمیں کوروناوائرس سے 339415 سےزائد اموات
May 23, 2020

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے اب تک تین لاکھ 39 ہزار415 سے زائد اموات ہوئی ہیں جبکہ مصدقہ مریضوں کی تعداد52لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکہ میں سب سے زیادہ 97 ہزار637 ہلاکتیں ہوئیں جس کے بعد برطانیہ میں چھتیس ہزار 393اور اٹلی میں بتیس ہزار616 افرادہلاک ہوئے ہیں۔اب تک اکیس لاکھ پچاس ہزارسے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.