Tuesday, 02 June 2020, 10:18:32 am
دفترخارجہ کا بنگلہ دیش اور بھارت میں طوفان سے تباہی اوراموات پر دکھ کا اظہار
May 23, 2020

دفترخارجہ نے حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے بنگلہ دیش اور بھارت میں طوفان Amphan کے باعث بڑے پیمانے پر ہونیوالی تباہی اور اموات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان دفترخارجہ نے ایک بیان میں طوفان میں ہلاک ہونیوالوں کے اہلخانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔