Thursday, 25 April 2024, 11:07:11 am
اقوام متحدہ کایمن میں متحارب فریقوں پرجنگ سےگریزکرنےپرزور
May 23, 2020

اقوام متحدہ نے یمن میں متحارب فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ سے گریز کریں اور کرونا وائرس کی وباء کے خاتمے کی کوششوں میں حصہ لیں۔یمن کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گرفتھ نے متحارب فریقوں سے اپیل کی کہ وہ کرونا وائرس کے پھیلائو کی کوششوں میں عملی تعاون کریں تاکہ یمن کے عوام کو گھمبیر صورتحال سے بچایا جا سکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.