Friday, 29 May 2020, 10:55:00 am
افغانستان میں پھنسے 112 پاکستانیوں کی طورخم سرحد کے ذریعے وطن واپسی
May 23, 2020

افغانستان میں پھنسے ہوئے 112 پاکستانی آج طورخم سرحد کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے ۔ان تمام شہریوں کو لنڈی کوتل میں قرنطینہ مراکز بھیجا جائے گا جہاں ان کے کورونا ٹیسٹ کئے جائیںگے ۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ آج شام تک چار سو پاکستانیوں کا ایک اور گروپ بھی ملک واپس پہنچ جائے گا ۔