Thursday, 19 September 2019, 01:17:05 pm
سندھ کے روائتی کھیل ملاکھڑا کی تین روزہ تقریبات کراچی میں شروع
May 23, 2019

File photo

سندھ کا روایتی تین روزہ کھیل ''ملاکھڑا'' جمعرات کو گلشن حدید کراچی میں شروع ہوا۔سندھ کے محنت اور انسانی وسائل کے وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ نے کھیل کا افتتاح کیا۔پنجاب، خیبرپختونخوا اور صوبے بھر سے ٹیمیں مقابلوں میں حصہ لے رہی ہیں۔