Thursday, 19 September 2019, 01:57:34 pm
ویمن ٹی ٹونٹی،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
May 23, 2019

بینونی میں جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین ٹیم کو پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نو وکٹوں سے ہرا کر سیریز تین۔ دو سے جیت لی۔