Friday, 29 March 2024, 09:41:02 am
سی پیک پورے خطے کی مجموعی اقتصادی ترقی کا ضامن ہے:گورنر بلوچستان
May 23, 2018

 بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پورے خطے کی مجموعی اقتصادی ترقی کا ضامن ہے۔

 وہ چین کے سفیر یاو جنگ سے بات چیت کررہے تھے جنہوں نے آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ان سے ملاقات کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.