Tuesday, 18 December 2018, 04:53:44 pm
پہلا ٹیسٹ،پاکستان،برطانیہ لارڈز میں آمنے سامنے
May 23, 2018

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ کل سے لندن کے لارڈز کرکٹ گراونڈ پر شروع ہورہا ہے۔

دو میچوں کی سیریزکا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ اگلے ماہ کی یکم سے پانچ تاریخ تکEMERALD HEADINGLEY سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔