Tuesday, 18 December 2018, 04:41:30 pm
پاکستان رگبی ٹیم ایشیا رگبی چمپئن شپ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ میں حصہ لے گا
May 23, 2018

پاکستان کی رگبی ٹیم قازخستان کے شہر الماتی میں ہونے والے ایشیا رگبی چیمپئن شپ ڈویژن تھری سینٹرل 2018ء ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہی ہے جو اس ماہ کی پچیس تاریخ تک جاری رہے گی ۔