Tuesday, 18 December 2018, 04:30:19 pm
چین کےسفیرکاکوئٹہ میں سول ہسپتال کادورہ
May 23, 2018

پاکستان میں چین کے سفیر  یاؤجنگ  نےا ٓج کوئٹہ میں سول ہسپتال کا دورہ کیا۔

 اس موقع پر انہوں نے میڈیکل سپر نٹنڈنٹ ڈاکٹر ارباب کامران سے ملاقات کی اور طبی سہولیات کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 چین کے سفیر نے ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے شعبے اورمریضوں کو فراہم کی جانےوالی دیگر سہولیات کا بھی معائنہ کیا۔