Friday, 19 April 2024, 07:48:41 pm
چیچہ وطنی میں ٹرالرکی موٹرسائیکل کوٹکر،3افرادجاں بحق
May 23, 2018

چیچہ وطنی بائی پاس پر آج صبح ایک تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس سے تین ا فراد جاں بحق ہوگئے۔

 پولیس نے ٹرالر کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے اور تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.