Wednesday, 24 April 2024, 02:39:29 pm
ننگرہارمیں سکیورٹی فورسزکی کارروائی،2داعش جنگجوؤں سمیت 3افرادہلاک
April 23, 2019

افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع Chaparhar میں آج سکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں ایک شہری اور داعش کے دوجنگجو ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔

 صوبائی گورنر کے دفتر نے ایک بیان میں کہاہے کہ کم سے کم 24 شہریوں کو داعش کی حراست سے بازیاب کرالیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.