Wednesday, 21 August 2019, 12:15:25 pm

مزید خبریں

 
مشیر خزانہ کی ایف بی آرکواثاثے ظاہر کرنے کی سکیم عوام کیلئے مزید پرکشش بنانے کی ہدایت
April 24, 2019

 خزانے کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ایف بی آر کو ہدایت کی ہے کہ وہ اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم کو بہتر اور مزید پرکشش بنائیں۔

سکیم کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کی سکیم لوگوں کو دستاویزی معاشی نظام سے باہر لوگوں کو نظام میں شامل کرنے کے قابل بنائیگی۔