Thursday, 25 April 2024, 11:18:32 am
مردان میں تین افرادکو قتل کردیاگیا
April 23, 2019

 ضلع مردان کے علاقے بخشالی میں آج صبح تین افراد کو قتل کردیاگیا۔

مردان پولیس کے مطابق ایک شخص نے خاندانی تنازعے کے باعث اپنے والد اہلیہ اور بیٹی کو قتل کردیا۔

 ملزم کوگرفتار کرلیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.