Friday, 29 March 2024, 11:34:30 am
کتاب اور حقوق دانش کا عالمی دن
April 23, 2019

کتاب اور حقوق دانش کا عالمی دن آج (منگل) منایا جارہا ہے۔

 یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر کی کتابوں اور مصنفین کو خراج تحسین پیش کرنا اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ وہ مطالعے کی عادت اپنائیں۔

 اس سال یونیسکو نے متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کو کتابوں کا عالمی دارالحکومت قرار دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.