Friday, 19 April 2024, 03:52:22 pm
کولمبوبم دھماکوں میں ہلاک ہونےوالوں کی تدفین کےلئےپہلی اجتماعی رسومات
April 23, 2019

 سری لنکا میں اتوار کوہونے والے بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تدفین کےلئے پہلی اجتماعی رسومات کی ادائیگی شروع ہوگئی ہے جبکہ متاثرین کےلئے یوم سوگ منایا جارہا ہے دھماکوں میں310 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ بم دھماکوں کے سلسلے میں 40 مشتبہ افراد کوگرفتار کیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.