Thursday, 25 April 2024, 07:20:50 am
جنوبی پنجاب اوربہاولپورصوبوں کےقیام کےلئےآئینی ترمیم کابل2019 قومی اسمبلی میں پیش
April 23, 2019

 جنوبی پنجاب اور بہاولپور صوبوں کے قیام کےلئے آئینی ترمیم کابل2019 آج قومی اسمبلی  میں پیش کیا گیا۔

 یہ بل پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللہ نے پیش کیا۔

 سپیکر نے بل مزید غور کےلئے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.