Saturday, 20 April 2024, 01:01:14 pm
حکومت ملک کومعاشی بحران سے نکالنے کیلئے بھرپوراقدامات کررہی ہے:سرور
April 23, 2019

گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورنے کہاہے کہ حکومت ملک کومعاشی بحران سے نکالنے کے لئے بھرپوراقدامات کررہی ہے جس سے افراط زراوربدعنوانی جیسے مسائل کے حل میں مددملے گی۔

وفاقی تعلیم کے وزیرشفقت محمودسے گفتگو کرتے ہوئے جنہو ں نے لاہورمیں اُن سے ملاقات کی انہوں نے کہاکہ نئے بلدیاتی نظام کے ذریعے لوگوں کے مسائل اُن کی دہلیزپرحل کئے جائیںگے۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت کو کسی خطرے کاسامنانہیں ہے اوروہ اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.