پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ اورآئرلینڈکے دورے کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔
ٹیم اگلے مہینے کی گیارہ تاریخ کوآئرلینڈکیخلاف ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔