Tuesday, 19 March 2024, 01:42:01 pm
کتاب اورجملہ حقوق کاعالمی دن
April 24, 2018

 آ  کتاب اور جملہ حقوق کا عالمی دن پیر کو منایا گیا جس کا مقصد کتب بینی ،اشاعت کے فروغ اور جملہ حقوق کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

 اقوام متحدہ کے تعلیمی ،سائنسی اور ثقافتی ادارے یونیسکو کی جانب سے یہ دن ہرسال منایا جاتا ہے جس کا مقصد علم پر مبنی معاشروں کے ویژن کو اجاگر کرنا ہے جو تمام شہریوں کے لئے ضروری، یکساں اورشراکت پر مبنی ہوں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.