Thursday, 25 April 2024, 09:45:19 pm
خیبرپختونخوامیں نجی تعلیمی ادارےنجی سکولوں کےریگولیٹری ادارے کےقیام کےخلاف احتجاجاًبند
April 23, 2018

 خیبرپختونخوا میں نجی تعلیمی ادارے نجی سکولوں کے ریگولیٹری ادارے کے قیام کے خلاف احتجاجاً آج سے دو روز کے لئے بند کر دئیے گئے ہیں۔

ریگولیٹری ادارے کے تحت نجی سکول اس کی پیشگی اجازت کے بغیر فیسوں میں اضافہ نہیں کرسکتے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.