Thursday, 25 April 2024, 05:27:37 am
چین کی ریڈکراس فائونڈیشن کوئٹہ میں ایمرجنسی کیئریونٹ قائم کرے گی
April 23, 2018

چین کی ریڈکراس فائونڈیشن اس سال کوئٹہ میں ایمرجنسی کیئریونٹ قائم کرے گی جو بلوچستان میں اس نوعیت کادوسرا یونٹ ہوگا۔

یہ بات فائونڈیشن کے نائب چیئرمین Liu Xuanguoنے بیجنگ میں اے پی پی کو ایک انٹرویو میں بتائی۔اس طرز کا پہلا ایمرجنسی یونٹ چین پاکستان لائف ریسکیو کوریڈورکے تحت گزشتہ سال گوادر میں مکمل کیاگیاتھا۔Liu Xuanguoنے کہاکہ فائونڈیشن نے متعلقہ طبی ماہرین سے مشاورت کی ہے اور گوادر ایمرجنسی کیئرسنٹر کیلئے ضروری طبی اوردفتری ساما ن فراہم کیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.