Thursday, 25 April 2024, 02:37:15 pm
چیف جسٹس کامواخذہ،بھارتی نائب صدرنے حزب اختلاف کی 7جماعتوں کی درخواست مستردکردی
April 23, 2018

بھارت کے نائب صدر Venkaiah Naidu نے نا مناسب طرز عمل پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشرا کے مواخذے سے متعلق حزب اختلاف کی سات جماعتوں کی درخواست مسترد کردی ہے۔

 نائب صدر نے کہا کہ چیف جسٹس کےخلاف حزب اختلاف کی طرف سے مبینہ الزامات نامناسب اور ناقابل قبول ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.