Monday, 21 May 2018, 07:59:39 pm
ایون فیلڈ ریفرنس،نوازشریف،مریم صفدر احتساب عدالت میں پیش
April 23, 2018

سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم صفدر آج ایون فیلڈ ریفرنس مقدمے میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔

 جج محمد بشیر مقدمے کی سماعت کی۔