Saturday, 20 April 2024, 02:12:50 pm
اگر امریکہ ایٹمی معاہدے سے دستبردارہواتو ایران ایٹمی پروگرام پر کام شروع کردے گا
April 23, 2018

File Photo

ایران نے خبردار کیاہے کہ اگر امریکہ 2015ء کے ایٹمی معاہدے سے دستبردارہواتو وہ دوبارہ تیزی سے اپنے ایٹمی پروگرام پر کام شروع کردے گا۔

نیویارک میں سی بی ایس ٹیلی ویژن کو ایک انٹرویو میں ایران کے وزیرخارجہ جوادظریف نے کہاکہ اگرامریکہ معاہدے سے الگ ہوتا ہے تو بھی ایران مشترکہ جامع حکمت عملی کی پاسداری کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.