Tuesday, 16 April 2024, 08:58:04 pm
افغانستان میں طالبان کےحملوں میں 14سکیورٹی اہلکار ہلاک
April 23, 2018

 افغانستان میں پیر کو طالبان کے دو مختلف حملوں میں چودہ سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں پولیس کے مطابق مغربی صوبے بدغیس میں فوجی یونٹوں پر بیک وقت حملوں میں نو فوجی جبکہ ضلع Qadis میں ایک حملے میں پانچ پولیس اہلکار مارے گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.