Wednesday, 17 April 2024, 04:31:16 am
راولپنڈی اور گلگت کے درمیان قراقرم ہائی وے ٹریفک کیلئے بند
March 23, 2021

فائل فوٹو

راولپنڈی اور گلگت کے درمیان قراقرم ہائی وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔

روڈ کو کوہستان میں Pattan کے قریب کارگل نلا اور Shaftan Peri کے مقامات پر منگل کی صبح لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند کیا گیا۔فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے کارکن کوشش میں لگے ہوئے ہیں تاکہ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھولا جائے۔خراب موسم کی وجہ سے اسلام آباد اور گلگت کے درمیان پروازیں بھی معطل کی گئی ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.