Thursday, 02 April 2020, 11:13:44 am
سندھ،کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد394تک پہنچ گئی
March 23, 2020

سندھ میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 394 تک پہنچ گئی ہے یہ بات پیر کے روز کراچی میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت منعقدہ ایک اجلاس میں بتائی گئی۔