موسمیات کاعالمی دن پیر کو منایا گیا۔ جس کامقصدعالمی برادری کے تحفظ اوربہتری میں موسمیاتی اورآبی خدمات کے کردارکواجاگرکرناہے۔
اس سال دن کاموضوع ہے''موسمیاتی صورتحال اورپانی''جس میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث پیدا ہونے والے آبی مسائل سے نمٹنے پرخصوصی توجہ دی جائے گی۔