Thursday, 02 April 2020, 11:35:41 am
گلگت بلتستان،کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد80ہوگئی
March 23, 2020

گلگت بلتستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 80ہوگئی ہے۔یہ بات پیر کے روز گلگت میں وزیراعلی کے مشیر نے بتائی۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس وباء سے بچنے کیلئے مکمل سماجی دوری اختیار کریں۔