Thursday, 02 April 2020, 11:06:59 am

مزید خبریں

 
بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر پابندی میں 29مارچ تک توسیع
March 23, 2020

خیبرپختونخوا حکومت نے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر پابندی میں اس مہینے کی 29 تاریخ تک توسیع کر دی ہے۔اطلاعات کے بارے میں وزیراعلیٰ کے مشیر اجمل خان وزیر نے پیر کو تیسرے پہر پشاور میں ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ تمام موبائل، ریستوران اور فاسٹ فوڈ کے مراکز بھی بند کر دیئے گئے ہیں۔تاہم روزمرہ اشیائے صرف کی دکانیں میڈیکل اور جنرل سٹورز کھلے رہیں گے۔