Thursday, 28 March 2024, 02:50:02 pm
عوام لاک ڈاون کی مکمل پاسداری کرتے ہوئے اپنے گھروں پر رہیں: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
March 23, 2020

گلگت بلتستان کےوزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ لاک ڈاون کی مکمل پاسداری کرتے ہوئے اپنے گھروں پر رہیں۔

 گلگت میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  حکومت مستحق افراد کو ان کے گھروں پرراشن فراہم کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.