Monday, 22 April 2019, 11:02:06 am
صوبائی حکومت گلگت بلتستان میں تعلیم کے شعبے کی بہتری کیلئے تمام دستیاب وسائل استعمال کررہی ہے،حفیظ الرحمن
March 23, 2019

فائل فوٹو

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان میں تعلیم کے شعبے کی بہتری کیلئے تمام دستیاب وسائل استعمال کررہی ہے۔

ہفتے کے روز گلگت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان میں مستحق طلباء کی مدد کیلئے انڈوومنٹ فنڈ قائم کرے گی۔