Saturday, 20 April 2024, 07:28:21 am
بھارتی پولیس نےنئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کےباہرسےاحسن انتو کو گرفتار کرلیا
March 23, 2019

بھارت میں پولیس نے نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمیشن کے باہر سے انسانی حقوق کے ممتاز کشمیری کارکن محمد احسن انتو کو گرفتار کرلیا ہے ۔انٹرنیشنل فورم آف جسٹس اینڈ ہومن رائٹس کے چیئرمین محمد احسن انتو مقبوضہ کشمیر کے ان حریت رہنمائوں میں شامل تھے جنھیں ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.