Friday, 17 August 2018, 11:31:03 pm
یوم پاکستان ،ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ چینل میں شاندار تقریب کا انعقاد
March 23, 2018

یوم پاکستان منانے کیلئے  جمعہ کی سہ پہر اسلام آباد میں ریڈیوپاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے  چینل میں ایک شاندار تقریب ہوئی ۔تجزیہ کار ڈاکٹر آمنہ نے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیرز جاوید خان جدون کے ہمراہ کیک کاٹا۔اس موقع پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور تحریک پاکستان کے دیگررہنمائوں کو       تخلیق پاکستان میں ان کی انتھک کوششوں پر شاندار خراج عقیدت پیش کیاگیا۔